ملک میں سونا سیکڑوں روپے سستا ہو گیا

ملک میں سونا سیکڑوں روپے سستا ہو گیا


ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت1300روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار تین سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 20 ہزار روپے ہے۔

دس گرام سونے کی قمیت ایک ہزار 115 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 88 ہزار 614  روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 12 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 62  ڈالر ہے جبکہ پاکستان میں یہ قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 82 ڈالر ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں