ملک میں آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں آج ڈالر کی قیمت کیا رہی؟


کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں آج 4 پیسے کی کمی ہوئی۔

انٹربینک میں آج ڈالر 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے اضافے کے بعد 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 280 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں