ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 704 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر کے اضافے سے 2311 ڈالر فی اونس کی سطح پہنچ گیا۔