’مس یونیورس پاکستان 2024‘ کا ٹائٹل نور زرمینہ نے جیت لیا

’مس یونیورس پاکستان 2024‘ کا ٹائٹل نور زرمینہ نے جیت لیا


’مس یونیورس پاکستان 2024‘ کا ٹائٹل اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نے جیت لیا۔

مس یونیورس پاکستان منتخب ہونے والی 29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔

نور زرمینہ نومبر میں میکسیکو میں شیڈول مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

گذشتہ سال ایریکا رابن مس یونیورس پاکستان بننے والی پہلی خاتون تھیں، اریکا نے مس یونیورس 2023 کے ٹاپ 20 سیمی فائنلسٹ میں جگہ بنائی تھی۔


اپنا تبصرہ لکھیں