سپر اسٹارماہرہ خان کا شمار پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے اور وہ سوشل میڈیا پر خوب چھائی رہتی ہیں۔
ماہرہ خان سوشل میڈیا پر اپنی جو بھی تصویر شئیر کر تی ہیں اس کی دھوم ہی مچ جا تی ہے اس پاکستانی سپر اسٹار نے سرخ ساڑھی میں اپنی ایک حالیہ تصویر پو سٹ کی تو ان کے چرچے زوروشور سے ہو نے لگے۔
تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر خوبصورت ساڑھی پہنے تصاویر شیئر کیں تو مداحوں کی جانب سے خوب پذیرائی ملی۔
کسی کا کہنا تھا کہ لال ساڑھی میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں تو کسی نے انہیں حور قرار دے دیا۔