لیسٹرشائر کے لوئس کمبر نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی دوسری تیز ترین ڈبل سنچری بنادی

لیسٹرشائر کے لوئس کمبر نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی دوسری تیز ترین ڈبل سنچری بنادی


لیسٹرشائر کے لوئیس کمبر نے 100 گیندوں پر ڈبل سنچری بنادی۔

لوئیس کمبر نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی دوسری تیز ترین ڈبل سنچری بنائی ہے۔

اس سے قبل 2018 میں افغانستان کے شفیق اللّٰہ شنواری نے تیز ترین ڈبل سنچری 89 گیندوں پر بنائی تھی۔

واضح رہے  کہ اس میچ میں کے ایک اوور میں 43 رنز بھی بنے۔ لیسٹر شائر اور سسکس کے میچ میں اولی رابن سن نے کاؤنٹی کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کروادیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں