قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی نئی کٹ ذئزائن کرنے لگے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کٹ ڈیزائن کررہے ہیں۔
عاطف رانا کا کہنا ہے کہ جیسے شاہین وکٹیں گراتے ہیں ان کا کٹ ڈیزائن بھی سب کے ہوش اڑا دے گا، امید ہے تمام فینز کو کٹ کا یہ نیا ڈیزائن خوب پسند آئے گا۔