قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے پی سی بی کی ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن پر نظریں

قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئے پی سی بی کی ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن پر نظریں


قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے فہرست میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں خدمات انجام دینے والے کوچز بھی شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیرن سیمی اور مائیک ہیسن کے نام بھی کوچز کی فہرست میں شامل کر لیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سر ویوین رچرڈز کا نام بھی مینٹورشپ کے لیے زیرِ غور آیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد کوچنگ اسٹاف کو حتمی شکل دینے کا خواہشمند ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں