فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا

فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا


ملک بھر میں فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہو گیا۔

قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہوگئی۔

اسی طرح نرخوں میں تنزلی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے کا ہو گیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں