فنچ نے بابر اعظم اور کوہلی کو کور ڈرائیو میں ماسٹر قرار دیدیا

فنچ نے بابر اعظم اور کوہلی کو کور ڈرائیو میں ماسٹر قرار دیدیا


 کراچی:  آسٹریلیا کے کپتان ایرن فنچ نے بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی کو کور ڈرائیو میں ماسٹر قرار دے دیا۔

حال ہی میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جوائن کرنے والے فنچ سے ٹویٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں جب پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں بہترین کور ڈرائیو کون کھیلتا ہے تو ان کا جواب تھا کہ بابر اعظم اور ویراٹ کوہلی ان دونوں کو یہ شاٹ کھیلتے ہوئے دیکھنا ہمیشہ ہی اچھا لگتا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں