عائزہ خان کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

عائزہ خان کی دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی


پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھاجاسکتا ہے جس میں اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے خوبصورت لہنگا پہنا ہوا تھا۔

گزشتہ دنوں عائزہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

شئیر کی گئی تصاویر میں عائزہ خان ہرے کلر کے خوبصورت لباس میں بے حد حسین لگ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی مشہور اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں