صبا قمر کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

صبا قمر کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم


پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

صبا قمر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں بھارتی گانا سنا جاسکتا ہے۔

اس ویڈیو کو صبا قمر کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے اس نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویرشیئر کی تھیں، جن میں با آسانی دیکھا گیا تھا کہ انہوں نے بولڈ اور گلیمرس ڈریس پہنا ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اداکارہ صبا قمر انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں