میلبورن: سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن کی بیگی گرین کیپ 1 ملین سے زائد آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہوگئی۔
جنگلات کی آگ سے متاثرہ افرادکیلیے عظیم بولر نے 145 ٹیسٹ میچز پر محیط کیریئر میں 708 وکٹیں اپنے نام کی ہیں، آسٹریلیا کے کامن ویلتھ بینک نے بڈ جیتی، حاصل ہونے والی تمام رقم آسٹریلین ریڈ کراس ڈیزاسٹر کو دی جائے گی۔
جاری مہم میں سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن کی بیگی گرین کیپ 1 ملین سے زائد آسٹریلوی ڈالر میں فروخت ہوگئی۔
عظیم بولر نے 145 ٹیسٹ میچز پر محیط کیریئر میں 708 وکٹیں اپنے نام کی ہیں، آسٹریلیا کے کامن ویلتھ بینک نے بڈ جیتی، حاصل ہونے والی تمام رقم آسٹریلین ریڈ کراس ڈیزاسٹر کو دی جائے گی۔