شکیب الحسن کی بدتمیزی سے نالاں آفیشل نے امپائرنگ ہی چھوڑ دی

شکیب الحسن کی بدتمیزی سے نالاں آفیشل نے امپائرنگ ہی چھوڑ دی


ڈھاکا:

بنگلادیشی اسٹار شکیب الحسن کے ساتھ تنازع کا شکار ہونے والے منیزالرحمان نے امپائرنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ڈھاکا پریمیئر لیگ میں بنگلادیشی اسٹار شکیب الحسن کے ساتھ تنازع کا شکار ہونے والے منیزالرحمان نے امپائرنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

بورڈ نے سابق کپتان پر نامناسب رویے پر 20 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا تھا، منیزالرحمان نے دعویٰ کیاکہ وہ اس بے عزتی اور کھلاڑیوں کے متکبرانہ رویے کے پیش نظر امپائرنگ نہیں کریں گے، انھوں نے بی سی بی کے امپائرز ڈویڑنز کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں