شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا روانہ

شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا روانہ


بالی ووڈ سُپر اسٹار شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان امریکا کے شہر نیویارک روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ اپنی آنکھوں کا علاج کرائیں گی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے بھارت میں موتیا کا آپریشن کرایا تھا اور اب اسی سلسلے میں وہ نیویارک گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کو فوری طور پر آنکھون کا علاج کرانے کا کہا گیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں