راولپنڈی:
چین سے سی پیک پراجیکٹ میں سامان کی بڑی اور بھاری پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے۔
چین سے سی پیک پراجیکٹ میں نئی کوچز کی تیاری کے لیے سامان کی بڑی اور بھاری پہلی کھیپ کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہے جس کی 24 گھنٹوں میں ان لوڈنگ شروع کیجارہی ہے، نئی ریلوے کوچز کا رنگ میرون بتایا جارہا ہے۔
ریل کی کوچز کے یہ تمام اسپیئر پارٹس ہیں جنھیں ریلوے کیریج فیکٹری میں اسمبل کیا جائے گا یہ 300 کوچز کے اسپیئر پارٹس ہیں