سیاسی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سمیت راشد خانزادہ، پروفیسر انجنیئر عبدل علیم خانزادہ ,ڈاکٹر قیوم خانزادہ، ڈاکٹر احسن حیات خانزادہ، عمران خانزادہ، الیاس احسن قاعم خانی، سعید قاعم خانی،


سیاسی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سمیت راشد خانزادہ، پروفیسر انجنیئر عبدل علیم خانزادہ ,ڈاکٹر قیوم خانزادہ، ڈاکٹر احسن حیات خانزادہ، عمران خانزادہ، الیاس احسن قاعم خانی، سعید قاعم خانی،
‎آفتاب خانزادہ، فاضل خانزادہ، زاھک خانزادہ اور
‎ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ نے خطاب کیا۔

‎خلیل الرحمٰن خانزادہ شہید کو خراج عقیدت اور فاتحہ کیلئے خانزادہ راجپوت برادری کا
‎*خانزادہ یکجہتی کا ایک بڑا اجتماع اورنگی ٹاؤن مںں انتھائ
عقید ت اور محبت سے منا یا گیا. صبح قر آن
خو انی اور فاتحہ خو انی کر واگئ. جس میں بر ادری نے پو رے پا کستا ن سے شر کت کی. بھولو
خا نزادہ شھید کی بیٹوں کو بر ادری کی طرف سے چا در پھننائ گئ اور انکے سروں پہ ھاتھ رکھ کہ قسم کھا ئ گئ کہ ان کو کسی صو رت تنھانھئ
چھو راجا ۓ گا انشا ء

موقرراریں نے کہا کے
‎پاکستان کی ایک بڑی اور بہادر راجپو ت برادری کے سپوت
‎کو پولیس کی کھلی اور مکمل مدد کیساتھ دنیا کے سامنے اور انسداد دہشت گرد کور
‎ٹ کے اند ر بہیمانہ اور ظالمانہ انداز میں شہید کردیا گیا
‎خلیل الرحمٰن عرف بھولو خانزادہ شہید
‎ کا


‎قتل تمام سیکورٹی فورسز کے نظم و ضبط اور قانون کی علمبرداری کا قتل ہے کہ کیسے قاتل
‎ گولیوں کا پورا برسٹ مارتے ہیں اور کورٹ کے اندر ججز ، انکی سیکورٹی، ریپڈ پولیس فورس، اور
سیکڑ و ں
‎پولیس والے
‎قاتلوں کو اپنے حصار میں قتل کی سہولت کاری فراہم کرتے ہیں اور ساری کی ساری فورس صرف ایک کار میں آنے والے قاتلوں کی بھرپور معاونت و مدد فراہم کرکے قتلِ عمد کے ناقابلِ یقین ساتھی بن جاتے ہیں
‎وہاں پر تعینات نہ ریپڈ فورس ایکشن لیتی ہے، اور نہ پولیس شوٹرز کی بندوقیں قاتلوں کو نشانے پر لیتی ہے
‎اس قتل کی تفتیش اور شواہد جمع کرنے کا سلسلہ بد قسمتی سے اس لئے شرُوع نھں ھواء کہُ عدالت جس کہ سامنے قتل ہو اور پولیس جسکی موجودگی اور مدد سے قتل ہوا وہ خود اس قتل میں ملوث پارٹی ہیں اس لئے اس قتل کا نہ سپریم کورٹ سے کوئی سوموٹو لیا گیا اور نہ ہی سندھ ہائی کورٹ سے ۔
‎ ستم یہ ہے کہ الٹا بھولو شہید کے خاندان ، دوستوں اور ہماری با پردہ خواتین نے اس بربریت کے خلاف صدائے احتجاج کرنے باہر نکلیں تو ان پر بہیمانہ تشدد ، لاٹھی چارج کیا گیا اور ٹنڈالہیار کو کشمیر اور فلسطین جیسے کافرانہ ظلم وبربریت کا نشانہ بنایا گیا۔

‎آج سپریم کورٹ ، ہائی کورٹ، اور اعلیٰ حکام کی خاموشی اور اپنے محب وطن شہریوں کا قتل ایک بڑا سوالیہ نشان ہے ‎اگر یہ عدالتیں نوٹس نہیں لیتی تو یہ دلیل اور حقائق خدا نہ خواستہ سچ ثابت نہ ہوجائے۔

‎بحیثیت راجپوت ہم پاکستان کی 6 کروڑ آبادی ہیں اور اکثریت ہماری پاک فوج ، سیکورٹی فورسز کا حصہ ہیں ہم نے ہمارے آباؤ اجداد ، بزرگوں نے پاکستان بنایا تھا اور آج ہم بھی پاکستان کو بچانے کیلئے فرنٹ لائن میں محافظ بن کر اپنی قربانی دے رہیں ہیں ۔ ہم آرمی چیف سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے بچے کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں
‎اور اسکی ایک ہائی پروفائل JIT تشکیل دیں جو شفاف اور تیز ترین انکوائری کرکے قاتلوں کو انکے انجام تک پہنچائیں

‎خانزادہ راجپوت برادری
‎پاکستان کی تمام اکائیوں ، قومیتوں کا احترام کرتی ہے
‎ہم یہاں تما مُ قومیتوں کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم سب مسلمان ، پاکستانی اورُسندھ کے وفادار سپوت ہیں اور سا تھ مرنے جینے اور دھرتی کے تحفظ کے لئے محبت سے رہنے کو قومی فریضہ سمجھتے ہیں
‎ہماری اس قانونی اور قتل پر انصاف کی جدوجہد کو لسانی رنگ نہ دیا جائے ۔ہم آپس میں بھائی بھائی ہیں اور کسی بھی سیاسی گروپ کا اس قتل میں کوئی مرکزی یا اہم کردار نہیں
‎خانزادہ برادری اپنے مقتول بچے کی جنگ قانون کی حد میں رہ کر لڑ رہیں اور تمام بھائیوں کی مدد سے اپنی آواز حکام بالا تک پہنچانے کی کوشش کررہی ہے۔ اور قا تلوں کو انکے انجام تک پھچانے تک چین سے نھں بھیٹے گے۔

آخر میں خا ن زادہ فیملی میں ایوارڈز تقسیم کیے گئےجن لوگوں نے تعلیم کے مید ان میں
نما یا ں کامیابیاں حاصل کیں ۔

‎منجانب :
خانزادہ راجپوت اینڈ ویلفیئر وسیلہ فاؤنڈیشن


اپنا تبصرہ لکھیں