سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی

سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی


ملک بھر میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہو گئی۔

قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت تنزلی کے بعد 2 لاکھ 9 ہزار 534 روپے ہوگئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں