سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل سے بھارتی ہم منصب کی ملاقات

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل سے بھارتی ہم منصب کی ملاقات


سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بھارتی ہم منصب جے شنکر نے ملاقات کی۔ 

سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات جی سی سی تعاون کونسل کے جنرل سیکریٹریٹ کے صدر دفتر ریاض میں ہوئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر سعودی عرب اور بھارت کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی اور بھارتی وزرائے خارجہ نے اپنی گفتگو میں علاقائی اور بین الاقوامی معاملات کے متعلق بات چیت کی۔


اپنا تبصرہ لکھیں