سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے 3 سال بعد ان کا پالتو کتا بھی مر گیا

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے 3 سال بعد ان کا پالتو کتا بھی مر گیا


آنجہانی بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے 3 سال بعد ان کا پالتو کتا بھی مر گیا۔

اداکار کی بہن نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مداحوں کو بتایا۔

پریانکا سنگھ کی پوسٹ پر کچھ مداحوں نے سشانت سنگھ کی ماضی میں کتے کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیوز بھی شیئر کیں۔

خیال رہے کہ 14 جون 2020 کو 34 سالہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔


اپنا تبصرہ لکھیں