ریچا چڈھا کے ہاں بیٹی کی پیدائش

ریچا چڈھا کے ہاں بیٹی کی پیدائش


بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریچا چڈھا اور علی فضل کی سال 2020ء میں شادی ہوئی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریچا چڈھا اور علی فضل کے گھر 16 جولائی کو بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

ریچا چڈھا اور علی فضل نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم دونوں کے خاندان بہت خوش ہیں، ہم نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کے مشکور ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں