ریلوے آمدن تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

ریلوے آمدن تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی


لاہور: پاکستان ریلویز کی آمدن تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔

ترجمان پاکستان ریلوےکے مطابق ریلوے نے 9 ماہ میں 66 ارب روپےکمائے جب کہ مالی سال کے اختتام پر آمدنی 80  ارب سےزائد ہونےکا امکان ہے۔

ترجمان کے مطابق پاکستان ریلوے کے پاس 10 روزکا ڈیزل  ذخیرہ بھی موجود ہےجب کہ عید پر بلاتعطل ٹرین آپریشنز کے لیے 15 لاکھ لیٹر ڈیزل خریدلیا گیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں