روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ


انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر  میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278  روپے 24  پیسےکا ہے۔

انٹربینک میں آج ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278.21 روپے پر بند ہوا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں