روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا، ڈالر مہنگا ہوگیا

روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا، ڈالر مہنگا ہوگیا


روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا، مسلسل گراوٹ کے بعد آج ڈالر مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر14 پیسے  مہنگا ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر آج 285 روپے 27 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 66 پیسے سستا ہوکر 285 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں