عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی جانب سے ایک دوسرے کیلئے پسندیدگی ظاہر کرنے کے بعد سے ہی بالی ووڈ کی اس معروف جوڑی کی شادی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔
بھارتیعالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی جانب سے ایک دوسرے کیلئے پسندیدگی ظاہر کرنے کے بعد سے ہی بالی ووڈ کی اس معروف جوڑی کی شادی سے متعلق مختلف قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔
بھارتی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی حالیہ رپورٹس کے مطابق عالیہ اور رنبیر آئندہ سال 2020 میں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کریں گے۔
ممبئی مرر کے مطابق اس جوڑی کی شادی مقبوضہ کشمیر میں ہوگی۔
شادی کیلئے اس مقام کے انتخاب کی بڑی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں فلم “راضی ” کی شوٹنگ کے دوران عالیہ اس قادی کے سحر میں مبتلا ہوئیں اور ان کی خواہش ہے کہ شادی یہیں ہو۔
تاہم فی الحال عالیہ یا رنبیر کی جانب سے ان خبروں کی باقاعدہ تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی حالیہ رپورٹس کے مطابق عالیہ اور رنبیر آئندہ سال 2020 میں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کریں گے۔