میڈرڈ: کوپا ڈیل رے میں رئیل میڈرڈ اور بارسلونا کا میچ ریسلنگ کے مقابلے میں تبدیل ہوگیا۔
بارسلونا کے ونسیز جونیئر نے پُرتشدد مقابلے میں فرینک ڈی جونگ سے گتھم گتھا ہوگئے، رئیل میڈرڈ کے ایڈر کا اون گول بارسلونا کی سیمی فائنل فرسٹ لیگ میں فتح کا سبب بنا۔
ٹیم کو انجری مسائل کے سبب روبرٹ لیوانڈوسکی، پیڈری اور اوسمین ڈیمبیل کی خدمات حاصل نہیں تھیں۔