حنا خان نے اپنایا ساڑھی میں بے شرم انداز، ویڈیو وائرل

حنا خان نے اپنایا ساڑھی میں بے شرم انداز، ویڈیو وائرل


بھارتی شوبزانڈسٹری کی نامور اداکارہ وماڈل  حنا خان لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔

اداکارہ حنا خان سوشل میڈیا کے ذریعہ فینس کو اپنی جھلک دکھاتی دیتی رہتی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ  نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔ ان تصاویر کو دیکھ کر فینس بھی حیران رہ گئے ،اور ان کی تصاویر کو کافی پسند کر رہے ہیں۔

ٹی وی پر ایک آئیڈیل بہو بن کر گھر گھر میں فیم پانے والی حنا خان کا فیشن سینس دن بدن کمال کا ہوتا جا رہا ہے۔

ان دنوں وہ ایک کے بعد ایک اپنے فیشن سینس سے لوگوں کو حیران کر رہی ہیں۔

بولڈ ویڈیودیکھیں:

تصاویر دیکھیں:

   

 


اپنا تبصرہ لکھیں