ا س اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 20 جون2019ء) امریکی اداکارہ جینا ڈیون کو آئرلینڈ کی خاتون ریسلربیکی لینچ نے متاثر کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جینا ڈیون نے بیکی لینچ سے ملاقات کی اور ان سے ملاقات کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان سے بے حد متاثر ہوئیں۔
جینا ڈیون کا کہنا ہے کہ وہ اور سٹیو مل کر ریسلنگ دیکھنے کے شوقین ہیں اور یہ کھیل دنوں کو بہت پسند ہے۔