اسلام آباد:
رواں مالی سال کے 9ماہ میں انکم ٹیکس وصولی کیشرح مجموعی ٹیکس وصولی کے7.6فیصد پر برقرار ہے۔
ایف بی آر نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جولائی 2018تا مارچ 2019 صرف74.3ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیاجو براہ راست ٹیکسز کا صرف 7.6فیصدہے جبکہ اسی مدت کے دوران 975ارب روپے کے براہ راست ٹیکسز وصول کیے گئے۔
آرگنائزیشن آف اکنامک کوآپریشن اینڈ ڈیولپمنٹ (او ای سی ڈی) کی جانب سے بیش بہا معلومات کی فراہمی کے باوجودرواں مالی سال کے 9ماہ میں انکم ٹیکس وصولی کیشرح مجموعی ٹیکس وصولی کے7.6فیصد پر برقرار ہے