جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا، 5 افراد زخمی

جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا، 5 افراد زخمی

جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں جھگڑا ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طلبا تنظیموں میں جھگڑے کے دوران 5 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کو قریبی نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں