جارجیا میں کاملا ہیرس کے خطاب کے دوران احتجاج

جارجیا میں کاملا ہیرس کے خطاب کے دوران احتجاج


امریکی ریاست جارجیا میں انتخابی ریلی سے ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کاملا ہیرس کے خطاب کے دوران احتجاج کیا گیا۔

اپنے خطاب کے دوران کاملا ہیرس نے کہا کہ ڈیموکریٹک پارٹی جمہوریت کے لیے جدوجہد کررہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ خود اور صدر بائیڈن مغویوں کی بازیابی اور غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے دن رات کام کررہے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں