تھانہ سنگجانی مقدمہ، اعظم سواتی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل


اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ 

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف احتجاج پر مقدمے کے معاملے میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے انہیں جوڈیشل کردیا۔

اعظم سواتی کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر اے ٹی سی میں پیش کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں