تمام حدیں پار، معروف پاکستانی ماڈل نیہا راجپوت کی شرمناک تصویر وائرل

تمام حدیں پار، معروف پاکستانی ماڈل نیہا راجپوت کی شرمناک تصویر وائرل


پاکستان کی معروف ماڈل نیہا راجپوت اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

حال ہی میں معروف ماڈل کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کی وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پر آگئیں۔

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہنیہا راجپوت نے سیاہ رنگ کا بغیر آستینوں والا لباس زیب تن کی ہوا ہے جس کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل سامنے آئے۔

نیہا راجپوت کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے سخت تنقید دیکھنے کو ملی کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں خوبصورت اور مناسب لباس زیب تن کرنے کا مشورہ دیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں