تامل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

تامل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے


بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار و ڈائریکٹر جی ماری موتھو دل کا دورہ پڑنے کے باعث 57 سال کی عمر میں چل بسے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ٹی وی سیریل کی ڈبنگ کے دوران انہیں طبیعت کی ناسازی کی شکایت پر چنئی کے پرائیوٹ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جی ماری موتھو نے اپنے کیریئر کے دوران کئی فلموں میں بھی کام کیا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں