بھارتی جواری نے محمد سراج سے ٹیم کی معلومات مانگ لیں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو کھیل Asif Khanzada اپریل 20, 2023April 20, 2023 0 تبصرے ممبئی: بھارتی جواری بھی کھلاڑیوں سے رابطے کرنے لگے۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل ٹرک ڈرائیور نے محمد سراج سے ٹیم معلومات مانگ لیں۔ فاسٹ بولر نے معاملے کی فوراً رپورٹ کردی، اترپردیش پولیس نے بھارت پر کثیر رقم ہارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔