بگ بیش لیگ؛ گلین میکسویل بھی حارث رؤف کے گن گانے لگے


لاہور: 

میلبورن اسٹارز حارث رؤف کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کیلیے بے تاب ہے جب کہ کپتان گلین میسکویل بھی ان کے گن گانے لگے۔

ٹیم کو بگ بیش کوالیفائر میں جمعے کو سڈنی سکسرز کا سامنا کرنا ہے۔ کپتان گلین میکسویل نے کہا کہ اگرچہ زبان کا فرق ہونے کی وجہ سے حارث رؤف کی صلاحیتوں کا استعمال کرنے میں مسائل ہوئے لیکن اس کے باوجود انھوں نے شاندار کارکردگی دکھائی، وہ کیسا پرفارم کرسکتے ہیں اس کی کوئی حد نہیں ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں