بنگلادیش کی صورتحال تصویروں کے آئینے میں

بنگلادیش کی صورتحال تصویروں کے آئینے میں


بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین بلآخر اپنی تحریک میں کامیاب ہوگئے اور اس کامیابی کا بھرپور جشن بھی منایا۔ 

بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

شیخ حسینہ کے استفیٰ کے بعد مظاہرین آپس میں میٹھیاں تقسیم کر رہے ہیں - فوٹو: اے ایف پی
شیخ حسینہ کے استفیٰ کے بعد مظاہرین آپس میں میٹھیاں تقسیم کر رہے ہیں – فوٹو: اے ایف پی
مظاہرین ڈھاکا کی سڑکوں پر جشن منا رہے ہی - فوٹو: اے ایف پی
مظاہرین ڈھاکا کی سڑکوں پر جشن منا رہے ہی – فوٹو: اے ایف پی

حسینہ واجد ڈھاکا سے فرار ہوکر نئی دہلی پہنچ گئیں، اسکے بعد انکے بارے میں اطلاعات آئیں کہ وہ لندن جائیں گی۔

مشتل مظاہرین شیخ حسینہ کی سرکاری رہائشگاہ کے لاؤنج میں موجود - فوٹو: اے ایف پی
مشتل مظاہرین شیخ حسینہ کی سرکاری رہائشگاہ کے لاؤنج میں موجود – فوٹو: اے ایف پی
ایک شخص شیخ مجیب کے پوٹریٹ کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہے - فوٹو: اے ایف پی
ایک شخص شیخ مجیب کے پوٹریٹ کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہے – فوٹو: اے ایف پی
بنگابوندھو میوزیم میں شیخ مجیب کی تاریخی تصویر زمین پر پڑی ہے - فوٹو: اے ایف پی
بنگابوندھو میوزیم میں شیخ مجیب کی تاریخی تصویر زمین پر پڑی ہے – فوٹو: اے ایف پی
بنگابوندھو میوزیم کا فضائی منظر - فوٹو: اے ایف پی
بنگابوندھو میوزیم کا فضائی منظر – فوٹو: اے ایف پی

ہزاروں لوگ حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ گنابھابھن میں داخل ہوگئے۔ مشتعل مظاہرین نے بنگابوندھو میوزیم کو بھی نذر آتش کردیا جبکہ سرکاری رہائشگاہ میں لوٹ مار بھی کی۔

ڈھاکا یونیورسٹی کے قریب مظاہرین جشن منارہے ہیں اور بنگلادیشی پرچم کے ساتھ فلسطینی پرچم بھی لہرا رہے ہیں - فوٹو: اے ایف پی
ڈھاکا یونیورسٹی کے قریب مظاہرین جشن منارہے ہیں اور بنگلادیشی پرچم کے ساتھ فلسطینی پرچم بھی لہرا رہے ہیں – فوٹو: اے ایف پی

یہی نہیں بلکہ مظاہرین ملک کی سب سے اہم عمارت یعنی پارلیمنٹ میں بھی داخل ہوگئے۔ مظاہرین کی پارلیمنٹ میں ہلڑ بازی کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔

مشتعل مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر موجود ہیں - فوٹو: اے ایف پی
مشتعل مظاہرین پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر موجود ہیں – فوٹو: اے ایف پی

اپنا تبصرہ لکھیں