بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم کردی گئی

بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم کردی گئی


بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم کر دی گئی ہے۔

دارالحکومت ڈھاکا سے بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ عبوری حکومت کے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 15 اگست کی تعطیل عوامی لیگ کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی برسی پر ہوا کرتی تھی۔

واضح رہے کہ شیخ مجیب الرحمان کو 15 اگست 1975 کو قتل کر دیا گیا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں