بجٹ سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 473 پوائنٹس کا اضافہ

بجٹ سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 473 پوائنٹس کا اضافہ

وفاقی بجٹ کے اعلان سے ایک روز قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور  100 انڈیکس 473 پوائنٹس اضافے سے 48251 پر بند ہوا۔

بازار میں ایک ارب 3 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 26 ارب 35 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 58 ارب روپے بڑھ کر 8350 ارب روپے ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں