امریکی صدر جوبائیڈن کو دوبارہ صدارتی امیدوار بننے سے دستبردار کرانے کے لیے ریلی نکالی گئی۔
بائیڈن کیخلاف ریلی ڈیموکریٹس اور پروگریسیوز نے وائٹ ہاؤس کے باہر نکالی۔
ریلی کے شرکاء کا مطالبہ تھا کہ اپنے صدارتی امیدوار بننے پر ملک کو ترجیح دو۔
شرکا نے بائیڈن سے مطالبہ کیا کہ کسی دوسرے رہنما کو صدارتی امیدوار نامزد کریں۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ آپ نے پُل دینے کا وعدہ کیا تھا، ہمیں دیوار نہ دو۔