ایف بی آر کی طرف سے جعلی ٹیکس ریفنڈ جاری کیے جانے کا انکشاف


اسلام آباد: 

ایف بی آر افسران کی طرف سے 2011 سے 2014 کے دوران کروڑوں کے جعلی ٹیکس ریفنڈ جاری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

ایم ایس کریسنٹ اینڈ یسدان انٹر نیشنل کو 8 کروڑ 69 لاکھ سولہ ہزار، ایم ایس اے زیڈ کو 75 لاکھ 7 ہزار، ایم ایس سیلیکان انٹرنیشنل کو 54 لاکھ 58 ہزار اور ایم ایس ایم ہاریک ٹریڈرز کو 41 لاکھ 20 ہزار روپے کے ری فنڈز جاری کیے گئے۔ وفاقی ٹیکس محتسب نے ازخود اختیارات کے تحت ان کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔


اپنا تبصرہ لکھیں