ایرانی صدر کی نامزد کابینہ کے تمام افراد کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو دنیا Asif Khanzada اگست 22, 2024August 22, 2024 0 تبصرے ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کی نامزد کابینہ کے تمام افراد کی پارلیمنٹ نے منظوری دیدی۔ ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے منظوری کے نتیجے میں عباس عرقچی وزیر خارجہ ہونگے۔ اسماعیل خطیب وزیر انٹیلی جنس امور اور عبدالناصر ہمتی وزیر خزانہ ہوں گے۔