انگلش کپتان نے جدوجہد کرنے والے آرچر کی حمایت کردی


مانچسٹر: 

انگلش کپتان جوئے روٹ نے جدوجہد کرنے والے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی حمایت کردی۔

آرچر کے پیس میں کمی آ گئی جبکہ پاکستان کے خلاف ان کی پرفارمنس بھی توقعات سے کم تھی، جوئے روٹ نے کہا کہ ہمیں ان کے حوالے سے صبر وتحمل سے کام لینا چاہیے،وہ ابھی نوجوان ہیں اور غلطیوں سے سبق سیکھیں گے،مجھے یقین ہے کہ اگر انھوں نے ایسا کیا تو وہ بہت ہی خاص بولر ثابت ہوں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں