انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ سستا

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ سستا


انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 7 پیسے کم ہوئی ہے۔ 

انٹربینک تبادلہ میں نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز ڈالر7 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

 انٹربینک میں کاروبار کے اختتام  پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 279 روپے 26 پیسے ہے۔

 انٹربینک کےگزشتہ کاروباری سیشن میں ڈالر 279 روپے 19 پیسے پر بند ہوا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں