انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ


انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروباری دن کے اختتام پر  روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 31 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر  279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں