انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ


انٹربینک تبادلہ  میں آج ڈالرکا بھاؤ 11 پیسے کم ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 79 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر  282  روپے 90 پیسے  پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ  آج 11 پیسےکم ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر  25  پیسے کم ہوکر 284 روپے 25 پیسے ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں