امریکا 500 پاونڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا

امریکا 500 پاونڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا


امریکا 500 پاونڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد اسرائیل بھیجے گا، امریکی حکام کے مطابق مئی کے بعد سے اسرائیل کے لیے بھاری بموں کی کھیپ رکی ہوئی تھی۔

بائیڈن انتظامیہ نے رفح آپریشن کے پیش نظر اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی روکی تھی۔

اسرائیل کو 2 ہزار پاونڈ وزنی بموں کی کھیپ تاحال معطل رہے گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں