افغانستان: طالبان کے حملے میں چھ افراد ہلاک


افغانستان کے شہر قندوز  میں طالبان کے حملے میں چھ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ قندوز میں صوبائی کونسل کے سربراہ محمد یوسف ایوبی نے کہا کہ طالبان جنگجووں نے شہر پر مختلف اطراف سے حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے نواح میں لڑائی کے باعث سینکڑوں افراد اپنے گھر بار چھوڑ گئے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں