اظہرالدین راجستھان میں خوفناک کار حادثے میں بال بال بچ گئے


 ممبئی: 

بھارت کے سابق کپتان اظہرالدین راجستھان میں خوفناک کار حادثے میں بال بال بچ گئے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے سابق کپتان اظہر الدین نتھمبور واپس لوٹ رہے تھے جب گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، اگرچہ کار کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا مگر اظہر کسی بھی قسم کی چوٹ سے محفوظ رہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں