اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کی کمی

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس کی کمی


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 250 پوائنٹس کم ہو کر 63919 پر بند ہوا ہے، کاروباری دن میں انڈیکس677 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں 63 کروڑ شیئرز کا کاروبار 17.9 ارب روپے میں طے ہوا۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے بڑھ کر 9336 ارب روپے ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں